کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس تصویر میں کتنے ہندسے ہیں؟؟؟
جھوٹی خبروں پرکون زیادہ یقین کرتاہے جوان یابوڑھے؟پہچان لیا
ویسے جواب آخر میں دیا جاتا تو شاید زیادہ اچھا ہوتااس تصویر میں آپ کو کچھ ایسے نمبرز دکھائی دے رہے ہیں جو کہ آپ کی شخصیت سے متعلق بہت کچھ بتا رہے ہیں۔ اگر آپ نے بھی اس تصویر میں فورا سے 3452839 کے ہندسے کو پہچان لیا تو آپ کی نظر باز جیسی ہے، جو کہ ہر چیز کو بھانپ لیتی ہے۔ایسے لوگ ان لوگوں میں شامل ہوتے ہیں جو کہ ہر معاملے میں گہری نگاہ رکھتے ہیں اور اپنے مخالف کے بارے میں ہر قسم کی معلومات رکھتے ہیں۔ ایسے لوگ دنیا میں کیا چل رہا ہے اس حوالے سے مکمل خبر رکھتے ہیں۔ ان لوگوں کی خاص بات یہ بھی ہے کہ ان کی حاضر دماغی کے سب قائل ہوتے ہیں۔لیکن اگر آپ نے اس تصویر میں وقت لگا کر یہ پہچانا ہے کہ اس تصویر میں 4528 کے ہندسے ہی ہیں، تو آپ ان لوگوں میں شامل ہیں جو کہ اپنا کام مکمل کرنے کی پوری کوشش کرتے ہیں، اپنا وقت لگاتے ہیں، کوشش بھی کرتے ہیں مگر کہیں نا کہیں مار کھا جاتے ہیں۔ لیکن ایسے لوگ ہر بار کچھ ایسا سبق ضرور سیکھتے ہیں جو کہ انہیں آگے مدد فراہم کرتا ہے۔ویسے اس تصویر میں 3452839 کے ہندسے موجود ہیں، دراصل 4528 کے ہندسے اتنے واضح ہیں کہ دیگر ہندسے معلوم نہیں ہو رہے ہیں۔
جھوٹی خبروں پرکون زیادہ یقین کرتاہے جوان یابوڑھے؟ویسے جواب آخر میں دیا جاتا تو شاید زیادہ اچھا ہوتا
اب میں سوچ رہاہوں کہ میری باز کی نظر ہے،یا گہری نگاہ رکھنے والاہوں ۔
کیونکہ پہلی نظر جوکہ ایویں تھی 452839 پڑھ لیا تھا دوسری پوسٹ پڑھنے ہی لگا تھا تو خیال شریف آیا اگر آخر میں 9 ہے تو شروع میں 4 سے قبل بھی ہے تو جیسے ہی دوبارہ تصویر پر دیکھا تو 3 نظر آگیا۔
مطلب آپ نے ایک جھوٹی خبر پر یقین کر لیا؟؟اب میں سوچ رہاہوں کہ میری باز کی نظر ہے،یا گہری نگاہ رکھنے والاہوں ۔
سچ بتاؤں تو ابھی تک کچھ نہیں پڑھا بس سوال کا جواب داغامطلب آپ نے ایک جھوٹی خبر پر یقین کر لیا؟؟
صحیح ہے۔سچ بتاؤں تو ابھی تک کچھ نہیں پڑھا بس سوال کا جواب داغا
دیکھنے کا نظریہ ہی الگ ہے!کمال ہے۔کیونکہ پہلی نظر جوکہ ایویں تھی 452839 پڑھ لیا تھا دوسری پوسٹ پڑھنے ہی لگا تھا تو خیال شریف آیا اگر آخر میں 9 ہے تو شروع میں 4 سے قبل بھی ہے تو جیسے ہی دوبارہ تصویر پر دیکھا تو 3 نظر آگیا۔