کریلے اور نوکری...
کرنل صاحب نے یونٹ کی وزٹ کے دوران ، صوبیدار میجر صاحب کو لے کر میس کا وزٹ کیا اور پوچھا
"کہ آج میس میں کیا پکا ہے "
صوبیدار میجر صاحب بولے۔"سر آج کریلے پکے ہیں"
کرنل صاحب ! واہ آج بہت اچھی سبزی پکی ہے
"مجھے بہت پسند ہے "
صوبیدار میجر صاحب کہنے لگے "سر مجھے بھی بہت پسند ہے جس دن یہ سبزی پکے ، میں صرف کریلے ہی کھاتا ہوں ساتھ روٹی نہیں کھاتا"
کرنل صاحب گھر گئے تو وہاں بھی کریلے پکے تھے
الغرض کرنل صاحب کو دو دن لگاتار کریلے کھانے پڑے تو چڑ گئے۔
اگلے وزٹ پر جب کرنل صاحب میس گئے تو پوچھا !"کیا پکایا ہے"؟
تو صوبیدار میجر صاحب جوش سے بولے "سر کریلے پکے ہیں"۔
کرنل صاحب کو غصہ آگیا, کہنے لگے "یہ سبزی آج پھر پکاٸی ہوٸی ہے"
صوبیدار میجر صاحب بولے "سر اللّٰہ سمجھاۓ ان میس والوں کو مجھے زرا بھی اچھی نہیں لگتی"
کرنل صاحب حیران ہوکر بولے"صاحب اس دن تو اپ کہہ رہے تھے مجھے بہت اچھے لگتے ہیں"
صوبیدار میجر نے کٙس کر سلیوٹ کیا اور بولے"سر ہم نے نوکری آپ کے ساتھ کرنی ہے کریلوں کے ساتھ نہیں"