غیر منقوط جملے

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
اللہ کے اسم سے رحم والا اور کمال رحم والا
ہر طرح کی حمد اللہ ہی کے واسطے مولٰی ہے کل عوالم کا
رحم والا اور کمال رحم والا ہے
مالک ہے معاد کے دِہاڑ کا
ہمارا ہر عمل اطاع اللہ ہی کے واسطے اسی سے سوال ہے مدد کا
(اے اللہ) دکھا دے ہم کو عمود اور مسعود راہ
اس طرح کے لوگوں کی راہ ، کہ مکرٌم ہوئے درِ الٰہی کے اور سوائے وہ لوگ کہ گمراہ ہوئے اور رُسوا ہوئے ۔
(اے اللہ ) اسی طرح ہی ہو
 
Top