سچے موتی!

Yashp Haider

وفقہ اللہ
رکن
سب سے زیادہ درد اس بات کا ہوتا ہے جب آپ کسی کو اپنا سب کچھ دیتے ہیں، اور وہ آپ کو دعاؤں میں بھی یاد نہیں رکھتا۔
اتنے سنجیدہ اقوال ۔۔۔۔۔۔
یہ یکطرفہ نکتہ ہے۔
لیکن سچ میں میری دعائیں پری پیڈ پیکج پر ہیں۔
 

Yashp Haider

وفقہ اللہ
رکن
ہم سب اپنے اندر کئی کہانیاں رکھتے ہیں، اور کبھی کبھی ان کہانیوں کا درد اتنا گہرا ہوتا ہے کہ ہم انہیں الفاظ میں نہیں سمو پاتے۔
میں سمجھ سکتی ہوں سچ میں
میری پیاری سسٹر کے ہاتھ کا پلاسٹر اتر چکا ہے۔ :p
 

Yashp Haider

وفقہ اللہ
رکن
جنہیں آپ دل سے اہمیت دیتے ہیں، اکثر وہی لوگ آپ کو سب سے زیادہ نظر انداز کرتے ہیں۔
یہی تو بات ہے
جنہیں ہم اہمیت دیتے ہیں، وہ ہمیں شاید کسی پُرانے WhatsApp گروپ کی طرح 'میوٹ' کر دیتے ہیں۔
 

Yashp Haider

وفقہ اللہ
رکن
کبھی کبھی خاموش رہنا بہتر ہوتا ہے، کیونکہ کچھ لوگ الفاظ کے قابل نہیں ہوتے۔
کیا بات ہے !
ایسے لوگوں کے ساتھ گفتگو شروع کرنا خود پر ظلم کے زمرے میں آ جاتا ہے،اور ہم بحث کے موڈ میں نہیں۔:D
 

نور حیاء

وفقہ اللہ
رکن
اصل دوستی وہ نہیں جو کبھی لڑائی نہ کرے، بلکہ اصل دوستی وہ ہے جو لڑائی کے باوجود دل میں ایک دوسرے کے لیے جگہ باقی رکھے، اور ہر بار ایک نئے خلوص سے دوبارہ جڑ جائے۔
 
Top