سچے موتی!

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
کل بس ایک ھندسہ بدلے گا ، وہی صبحیں وہی شامیں۔۔۔!
میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں ، آپ کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں۔ دعا کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ہے۔
اللہ ربّ العالمین سے دعا ہے کہ آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو دین و دنیا کی ساری نعمتیں عطا فرماۓ ۔
 

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
جانوروں میں خواہش پائی جاتی ہے لیکن عقل نہیں ہوتی، فرشتوں میں عقل ہوتی ہے لیکن خواہش نہیں پائی جاتی، انسان میں دونوں چیزیں موجود ہوتی ہیں - اس میں عقل بھی ہے اور خواہش بھی - اگر انسان خواہش سے عقل کو دبا لیتا ہے تو جانوروں کی صف میں شامل ہو جاتا ہے اور اگر عقل سے خواہش کو دبا لیتا ہے تو اس کا شمار فرشتوں کی صف میں کیاجائے گا۔
 
Top