سچے موتی!

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
انسان بھی کتنا عجیب ہے جب دوسروں کو آزمائش میں دیکھتا ہے تو کہتا ہے "جیسی کرنی ویسی بھرنی"۔
اور جب خود تکلیف میں ہوتا ہے تو کہتا ہے "آزمائش تو اللہ کے محبوب بندوں پر آتی ہے۔۔۔۔!"
 
Top