عدل دیکھا نہیں کیسا ہو تا ہے

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی

ملفوظات حکیم الامت


فرمایا کہ نکاح ثانی کر کے لوگ عدل نہیں کرتے بس عدل کا نام ہی سنا تھا دیکھا تو ہے نہیں کہ عدل کیسا ہوتاہے آجکل نکاح ثانی کر لے تو نیت مجاہدہ کرے کیونکہ یہاں جتنا عزاب ہوگا ( یعنی جس قدر تکلیف دو بیویوں کے ہونے سے ہوگی کیونکہ وہ حسب عادت پریشان اور تنگ کریں گی اس کا جو اجر خدائے تعالیٰ کے یہاں سے ملے گا )
( جامع عفی عنہ )
 
Top