السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ابھی تھوڑی دیر پہلے موبائل پہ پیزہ آرڈر کیا۔
چند ساعتوں کے بعد ڈور بیل بجی تو دیکھا ڈیلیوری بوائے پیزہ ڈیلیور کرنے آیا، بارش میں بھیگتے ہوئے پہنچا تو اس کے سارے کپڑے بھیگ چکے تھے۔۔
اُسے ڈرائنگ روم میں بٹھایا اور پانی پلایا۔
میں نے اسے چارجز ادا کیئے اور کچھ ایکسٹرا ٹِپ کے طور پر دے دیئے کہ یہ لوگ گرمی، سردی اور بارش میں خدمات سر انجام دیتے ہیں۔
چہ جائے کہ وہ اپنی ڈیوٹی کی تنخواہ لیتے ہیں۔
یہ سارا معاملہ بابا جی بھی دیکھ رہے تھے وہ ڈیلیوری بوائے چلا گیا تو بابا جی نے مجھے بلایا اور فرمایا۔۔
سنی پُتر۔۔! اِس لڑکے کو آپ نے ایکسٹرا پیسے دیئے بہت اچھا کیا لیکن کبھی سوچا کہ یہ ایک ماہ میں تین چار بار آتے ہوں گے لیکن آپ نے مسجد کے امام صاحب کو بھی ٹِپ کے طور پر کبھی خدمت کی ہے وہ بھی تو گرم و سرد موسم اور بارش کی پرواہ کیئے بغیر روزانہ پانچ مرتبہ نماز پڑھانے آتے ہیں۔۔؟
ممکن ہے اِن ڈیلیوری بوائز کا تو پیکج بھی اچھا ہوتا ہوگا لیکن آئمہ مساجد کی تنخواہ تو چند ہزار روپے ہوتی ہے۔۔
میرا سر ندامت سے جھک گیا کہ میں نے تو کبھی اس بارے سوچا ہی نہیں۔۔
فوراً ارادہ کیا کہ آج ہی حسبِ توفیق امام صاحب کی ضرور خدمت کروں گا۔۔۔
آیئے آپ بھی امام صاحب کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کو ضرور ہدیہ دیں۔ جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔منقول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔