حضرت عمر رضی اللہ عنہ

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
یاللہ آج اس امت کو حضرت عمر رضی اللہ عنہ جیسے حکمران کی ضرورت ہے،یا اللہ ہمیں حضرت عمر رضی اللہ عنہ جیسا حکمران نصیب فرما۔آمین ثم آمین
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سُنا:
’’الله سبحانہ وتعالیٰ نے عُمر کی زبان پر حق جاری فرمادیا ہے۔‘‘
(سنن ابی داؤد:264،باب فی تدوین العطاء)
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سیدنا حضرت عمرِ فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا نام نامی اسم گرامی’’ عمر بن خطاب‘‘ ہے - دورجاہلیت اور اسلام دونوں میں آپ کا نام عمر ہی رہا -
عمر کا معنی ہے’’ آباد کرنے ‘‘یا ’’آباد رکھنے والا‘‘۔
چونکہ آپ کے سبب اسلام کو آباد ہونا تھا لہٰذا پہلے ہی سے یہ نام عطا کردیا گیا نیزآپ کا عہد خلافت چونکہ اِسلام کی آبادی کا زمانہ ہے اس لحاظ سے بھی آپ اسم بامسمی ہوئے۔
(مرآۃ المناجیح، ج۸، ص۳۶۰، ریاض النضرۃ ج ۱، ص۲۷۲ ماخوذا)
 
Top