اسلامی سال نو 1444 ہجری مبارک ہو

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
میری طرف اور الغزالی انتظامیہ کی طرف سے پورے عالم اسلام کو بالعموم اور الغزالی اراکین کو بالخصوص
نیا اسلامی سال ۱۴۴۴ھ مبارک
ان دعا ؤں کے ساتھ کہ آنا والا نیا سال پُوری دنیا بالخصوص امُت مسلمہ کے لیئے
امن،محبت،بھائی چارہ ،رحمت،عافیت و سلامتی والا ہو۔آمین ثم آمین
 
Top