ہو حلقہ یاراں تو بریشم کی طرح نرمرزم
یہ میرا پہلا ناول ہے آپ کے اظہار رائے کا انتظار رہےگا۔ اگر غلطی ہوئی ہو تومہربانی فرما کر آگاہ کریں تاکہ اصلاح کرسکوں۔
بہت شکریہچند سطور پڑھیں بہت زبردست ناول ہے
ان شاءاللہ وقت نکال کر مکمل پڑھوں گی
اگلی بار ان شاء اللہ اچھا ہو گا۔اس کا ٹائیٹل بن جاتا تو خوبصورتی میں مزید اجافہ ہوجاتا