

الغزالی فورم کی نہایت قابل احترام صارفہ محترمہ @طاہرہ فاطمہ صاحبہ کو سالگرہ کی مبارک باد
میری طرف سے اور الغزالی انتطامیہ کی طرف سے سالگرہ مبارک ہو۔
دعا ہے اللہ پاک آپ کو ہزاروں کروڑوں خوشیاں نصیب فرمائے ۔آمین ثم آمین

بہت شکریہ۔میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک
آمین ثم آمین۔الف الف الف مبروک حیاکِ اللہ بارک ِ اللہ فی حیاتک۔۔۔ طال اللہ عمرک
جب سے مردوں نے چھپانی شروع کر دی۔۔۔۔!!عورتوں نے اپنی عمر کب سے بتانی شروع کردی
بالکل صحیح کہا آپ نےمحترم ڈاکٹر محمد عثمان غنی صاحب حفظہ اللہ۔جب سے مردوں نے چھپانی شروع کر دی۔۔۔۔!!
لوجی نواں کٹا کھولدیا
مولانا صاحب آپ کو ایسا کیوں لگتا ہے کہ عورتیں اپنی عمر چھپاتی ہیں؟عورتوں نے اپنی عمر کب سے بتانی شروع کردی
کس نے کھولا؟لوجی نواں کٹا کھولدیا
مرشد جی اب تو کٹے کھلیں گے ہی نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمرِ زن سے ہے رونقِ رجاللوجی نواں کٹا کھولدیا
قولِ معروف ۔۔۔۔یا ۔۔۔۔زبان زد عام ۔۔ ذکر فرمایا حضور والا نےمولانا صاحب آپ کو ایسا کیوں لگتا ہے کہ عورتیں اپنی عمر چھپاتی ہیں؟
زبانِ نسواں کی تائید میں ہی عزت ہے دورِ حاضر میں ۔ ۔۔۔۔۔(مرشد داؤدی سے معذرت کے ساتھ ۔ )۔ ۔ ۔ سلامت رہیں ۔بالکل صحیح کہا آپ نےمحترم ڈاکٹر محمد عثمان غنی صاحب حفظہ اللہ۔
وہ کٹا کھولنے والا احقر ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کس نے کھولا؟
اس سے قبل آپ مجھ ناچیز پر کربناک اور غضبناک ہوکر غصہ کرنے کا ارادہ مصمم فرمائیں تو ناچیز آپ کی خدمت عالیہ شریفہ میں آداب بجا لاتے ہوئے یہ عرض کرنے کی جسارت کرتی ہے کہزبانِ نسواں کی تائید میں ہی عزت ہے دورِ حاضر میں
فاطمہ ، مولانا صاحب بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں۔مولانا صاحب آپ کو ایسا کیوں لگتا ہے کہ عورتیں اپنی عمر چھپاتی ہیں؟
حضرت ڈاکٹر صاحب رحمۃ اللہ علیہ حالات و واقعات کے نشیب و فراز کو سامنے رکھتے ہوئے یہ جسارت فرما رہے تھے ۔ آنحضورہ کی شان میں اگر یہ الفاظ بارِ گراں اور مہلکہ ثابت ہو رہے تو بندہ عاجز بصد احترام عجزو ندامت کے ساتھ معافی کے طلبگار ہیں۔اس سے قبل آپ مجھ ناچیز پر کربناک اور غضبناک ہوکر غصہ کرنے کا ارادہ مصمم فرمائیں تو ناچیز آپ کی خدمت عالیہ شریفہ میں آداب بجا لاتے ہوئے یہ عرض کرنے کی جسارت کرتی ہے کہ
حضرت محترم ڈاکٹر محمد عثمان غنی صاحب حفظہ اللہ آپ ایسا کیوں ارشاد فرما رہے ہیں؟ اگر ناچیز سے آپ کی شان میں کوئی گستاخی ہوئی ہو تو ازحد معذرت خواہ ہوں۔
استغفراللہ۔ حضرت محترم ڈاکٹر محمد عثمان غنی صاحب حفظہ اللہ آپ کیوں مجھ ناچیز کو شرمندہ کر رہے ہیں۔ آپ بڑے ہیں۔ آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔آنحضورہ کی شان میں اگر یہ الفاظ بارِ گراں اور مہلکہ ثابت ہو رہے تو بندہ عاجز بصد احترام عجزو ندامت کے ساتھ معافی کے طلبگار ہیں۔