فورم کی محترم صارفہ محترمہ @فاطمہ زہرا صاحبہ کو سالگرہ کی خوشیاں مبارک ہوں۔ میری طرف سے اور الغزالی انتظامیہ کی طرف سے آپ کو ڈھیر ساری مبارک باد دعا ہے اللہ رب العزت آپ کو ہزاروں خوشیاں نصیب فرمائے۔آمین ثم آمین