سلام

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
الحمداللہ کرم ہے اللہ کا آپ سنائیں۔؟
آپ کی کمی کافی محسوس ہوتی ہے،آئیں اور اپنی جو کلاسز شروع کی تھیں انہیں آگے بڑھائیں۔
 

ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
الحمداللہ کرم ہے اللہ کا آپ سنائیں۔؟
آپ کی کمی کافی محسوس ہوتی ہے،آئیں اور اپنی جو کلاسز شروع کی تھیں انہیں آگے بڑھائیں۔
تین چار دن تک سہ ماہی امتحان ہیں بس اسی کی تیاری ہو رہی ہے امتحان کے بعد ان شاءاللہ کلاسز شروع کریں گے
 

ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
اس وقت جو ہمارے ملک کا حال ہے وہ نا قابل برداشت ہے بس دن رات یہی خبریں ہیں جس کی وجہ سے اس کی طرف دھیان ہی نہیں آتا
 

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
دراصل میرے سہ ماہی کے امتحان تھے ابھی ان سے فراغت ہوئی ہے ان شاءاللہ جلد ہی اسباق شروع کریں گے
انتظار رہے گا ۔ ان شاءاللہ۔اللہ تعالی آپ کو کامیابی عطا کرے۔
 
Top