قرآن کا معجزہ
بلو چستان میں جب سیلاب کا پانی ایک بستی کی طرف بڑھ رہا تھا تو اس بستی کے لوگوں نے بے بسی کے عالم میں قرآن پاک سامنے رکھ دیا تو بستی سے دو کلو میٹر دور زمین پھٹ گئی اور سیلاب کاپا نی اس میں سما گیا َ۔(واٹ شاپ ہندی سے اردوترجمہ)
ابن جریر میں حضرت علیؓ کا فرمان ہے کہ جب تم میں سے کوئی شفا چاہے تو قرآن کریم کی کسی آیت کو کسی صحیفے پر لکھے اور اسے بارش کے پانی سے دھو لے اور اپنی بیوی کے مال سے اس کی اپنی رضا مندی اسے پیسے لے کر شہد خرید لے اور اسے پی لے پس اس میں اسی وجہ سے شفا ء آجائے گی۔(خوراک نبوی)
Last edited: