السلام علیکم!
اللہ تعالی سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین
میرے ذہن میں ایک کھیل کا خیال آیا۔ سوچا یہاں بھی شیئر کر دیا جائے۔
سادہ سا کھیل ہے۔ بس میں ایک سوال پوچھوں گی۔ جو بھی رکن اس لڑی میں آئے گا اس کا جواب دے گا۔ اور پھر اگلا سوال دوسرے رکن کے لیے چھوڑ دے گا۔
سادے سے سوال ہوں گےاور کسی بھی رکن کی دل آزاری کا باعث نہیں بنیں گے۔
تو پھر میں ہی اس کو شروع کرتی ہوں۔
سوال: آپ کو کون سا کھیل اچھا لگتا ہے؟