شان صحابہ۔
شانِ اصحابِ مصطفیﷺ !
اصحاب کی گدائی بخشش کا ہے بہانہ۔
اصحابِ مصطفی سے روشن ہے دل کا خانہ ۔
تفریق مت کرو تم اصحاب مصطفی میں۔
برحق ہیں جنتی سب سرکار کا بتانا ۔
ہجرت کی شب نبی سے صدیق کی وفا دیکھ ۔
خدمت میں منہمک تھا صدیق کا گھرانہ۔
اصحاب مصطفی کا گستاخ لعنتی ہے۔
ایسوں کے واسطے ہے دوزخ کا وہ ٹھکانہ۔
اصحاب کا میں نوکر دائم ہوں ان کا خادم ۔
پہچانتا ہے مجھ کو اس واسطے زمانہ ۔
فہرستِ نوکروں میں راقم بھی آگیا ہے ۔
ہر کوئی کہہ رہا ہے اصحاب کا دیوانہ ۔
ایم راقم نقشبندی! !
شانِ اصحابِ مصطفیﷺ !
اصحاب کی گدائی بخشش کا ہے بہانہ۔
اصحابِ مصطفی سے روشن ہے دل کا خانہ ۔
تفریق مت کرو تم اصحاب مصطفی میں۔
برحق ہیں جنتی سب سرکار کا بتانا ۔
ہجرت کی شب نبی سے صدیق کی وفا دیکھ ۔
خدمت میں منہمک تھا صدیق کا گھرانہ۔
اصحاب مصطفی کا گستاخ لعنتی ہے۔
ایسوں کے واسطے ہے دوزخ کا وہ ٹھکانہ۔
اصحاب کا میں نوکر دائم ہوں ان کا خادم ۔
پہچانتا ہے مجھ کو اس واسطے زمانہ ۔
فہرستِ نوکروں میں راقم بھی آگیا ہے ۔
ہر کوئی کہہ رہا ہے اصحاب کا دیوانہ ۔
ایم راقم نقشبندی! !