کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟بھجوادیں
مطلب مولانا صاحب نے آپ سے بچپن میں مونگ پھلی کے دانے چھین لیے تھے اور اب آپ مولانا صاحب سے واپس مانگ رہے ہیں؟؟؟؟؟مونگ پھلی کا ذکر فرما رہے ہیں اس لیے عرض کی کہ ہمیں بھجوائیں۔
تاکہ تحریر کے مطابق لمحے یاد آئیں
دانے نہیں ، بلکہ مونگ پھلی کا ٹرک چھینا تھامطلب مولانا صاحب نے آپ سے بچپن میں مونگ پھلی کے دانے چھین لیے تھے اور اب آپ مولانا صاحب سے واپس مانگ رہے ہیں؟؟؟؟؟
تبھی مولانا صاحب کی مونگ پھلی کڑوی ہو گئی۔دانے نہیں ، بلکہ مونگ پھلی کا ٹرک چھینا تھا
تبھی مولانا صاحب کی مونگ پھلی کڑوی ہو گئی۔
اور اب ختم بھی نہیں ہو رہی
مولانا صاحب نے کہا کہ اب مونگ پھلی زیادہ ہے مگر دانے میٹھے نہیں.آپ نے کھائی؟
شکریہ آگاہی دینے کے لیےمولانا صاحب نے کہا کہ اب مونگ پھلی زیادہ ہے مگر دانے میٹھے نہیں.
مطلب کڑوے ہو گئے اور ساتھ ہی ایکسپائرڈ بھی اس لیے ذائقہ بدل گیا .
اس لیے آب نہ لیں. ایکسپائرڈ چیزیں نہیں کھانی چاہیے
اللہ اکبر کبیراوطن سے مونگ پھلی اس خوشگمانی میں لے کر چلا کہ مزے سے ٹرین میں کھائیں گے لیکن کھانسی ونزلہ نے سارا مزہ کر کرا کردیا۔اے بسا آرزو کہ خاک شد۔
لگتا ہے آپ کی لڑائی ہے مونگ پھلی سے وہ بھی شدید قسم کیعلی صاحب مونگ پھلی کھائی جاتی ہے یاچبائی جاتی ہے؟؟؟