السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
آگیا وہ شاہکار جس کا تھا سب کو انتظار،مجلہ افکار قاسمی جنوری تا مارچ 2023 اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جلوہ گر ہو چکا ہے۔
نئے سال کی ابتداء پر انتظامیہ افکار قاسمی نے آپ کو ایک خوبصورت تحفہ پیش کرنے کی کوشش کی ہے،مجلہ افکار قاسمی کو ایک بلکل نئے انداز میں آپ کی خدمت میں پیش کیا جارہاہے۔
امید کرتے ہیں نئے سال کی ابتداء پر آپ کو ہماری طرف سے ملا یہ تحفہ پسند آیاہوگا۔
اس موقع پر میں اپنی پوری ٹیم کا بالخصوص محترمہ طاہرہ فاطمہ صاحبہ کامشکوروممنون ہوں کہ جنہوں نےسخت محنت کے بعد آپ سب تک اتنا خوبصورت شمارہ پہنچایا۔
آپ تمام احباب سے گزارش ہے اس کو پڑھیں،دوستوں تک پہنچائیں اور اپنی قیمتی آراء سے ضرور آگاہ فرمائیں۔جزاک اللہ
آن لائن پڑھیں
ڈاون لوڈ کریں
ہمیں آپ کی قیمتی آراء و تجاویز کا انتظار رہے گا!

Last edited: