کہتے ہیں داماد جی گھوڑے پر بیٹھ کر سسرال گے وہ سب کنجوس تھے ان نےکھانا پکانے کے لئیے مشور شروع کردیا ایک نے کہا دال مسور پکالیں دوسری آواز آ ئی مکس سبزیاں ٹھیک ہیں وہی پکالیں ایک کہنے لگا کدو شریف پکالئیتے ہیں داماد جی سے پوچھا آپ کیا کھائیں گے کہا تم میرا یہ گھوڑا پکالو ایک نے کہا بھائی آ پ کس پر بیٹھ کر واپس جائیں گے کہنے لگا یہ جو تمھارا مرغا پھر رہا ہے میں اسپر بیٹھکر واپس چلا جاؤں گا