دادی کا انتقال

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
فورم کی انتہائی محترمہ صارفہ کی دادی جان کا انتقال فرماگئی ہیں ۔
اناللہ واناالیہ راجعون
غم کی اس گھڑی میں ہم محترمہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
اللہ پاک کرم نوازی و آسانی والا معاملہ فرمائے ۔آمین ثم آمین
تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے
 
Last edited:
Top