یادیں

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
زندگی کے طویل سفر میں نہ جانے کتنے لوگ ملتے ہیں اور بچھڑ جاتے ہیں ۔ کچھ چند لمحوں کے لیے ہمسفر ہوتے ہیں اور شاہرہ حیات پہ تھوڑی دیر کے لیے ساتھ ساتھ رہتے ہیں ۔ لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کو ہم کوشش کے باوجود بھلا نہیں سکتے ۔ ان کی یادیں دن رات ہمارے دل میں خنجر کی طرح پیوست رہتی ہے ۔ ۔۔ ۔ ۔ اے کاش ۔ ایسے لوگ جو ہمارا سب کچھ چھین کر لیے جاتیں ہیں ِ۔ ۔ ۔۔ ۔ وہ اپنی یادیں بھی ساتھ لے جایا کریں
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
سیما نے کہا ہے:
یادیں پر میں کچھ لکھوں ؟
آپ لکھنے پر آئیں تو پوچھتی کب ہیں؟
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top