پ
پیامبر
خوش آمدید
مہمان گرامی
نوٹ: یہ تعارف مندرجہ بالا سائٹ سے لیا گیا ہے جوکہ یہاں مزید تفاصیل کے ساتھ موجود ہے۔
http://saha-e-sittah.com
http://saha-e-sittah.com
بسم اللہ الرحمن الرحیم
تمام تعریفیں اللہ ہی کو سزاوار ہیں، جس نے ہمیں اس کام کےلئے چنا اور اسے پایہ تکمیل تک پہنچایا۔
صحاحِ ستہ،saha-e-sittah ] [جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے، اس سائیٹ پر احادیث کی تما م مشہور کتب میں سے احادیث ڈھونڈنے کے سہولت موجود ہے۔یہاں تمام احادیث یونی کوڈ فارمیٹ میں موجود ہیں۔
اس سایئٹ کی تیاری میں جو سب سے مشکل مرحلہ یہ تھا کہ تما م احادیث کتب کو یونی کوڈ میں لکھا جائے۔ اس مشکل مرحلے کا حل ہمیں ادارہ AQFS کی طرف سے مل گیا۔ جنہوں نے بڑی محبت اور عرق ریزی سے تمام احادیث کو یونی کوڈ میں لکھا اور اس کی سی ڈی ہمیں عنایت کی۔ [یہ سی ڈی بغیر کسی قیمت کے ،ادارہ AQFS، سے منگوائی جا سکتی ہے، آپ ادارہ کو اس نمبر Ph.111-007-007 Ext 109 پر فون کر سکتے ہیں ]۔
احادیث کی کتب کو یونی کوڈ میں لکھنے کے لئےجامعہ اشرفیہ کے تحصیل یافتہ علماء نے بھرپور کردار ادا کیا ہے اور حتی الامکان کوشش کی گئی ہے کہ غلطیوں سے پاک ہو تاہم آپ سے گذارش ہے کہ غلطیوں کی اطلاع فرمائیں تاکہ ساتھ ساتھ درستگی کی جاسکے ۔ تاہم ادارہ کسی قسم کی ذمہ داری سے بری الذمہ ہے، اس جہان میں بھی اور اگلے جہان میں بھی۔