مجلہ نوائے خادم یکم محرم الحرام تا ربیع الاؤل1445ھ

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
معزز قارئین کرام!
مجلہ ”نوائے خادم“ شمارہ یکم رمضان المبارک ۱۴۴۴ھ کی بھر پور کامیابی کے بعد نئے اسلامی ہجری سال کے موقع پر انتظامیہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم و آپ کی دعاؤں کے ساتھ ”مجلہ نوائےخادم“ آپ احباب کی خدمت میں بطور
نئے سال کے تحفہ کے ”مجلہ نوائے خادم“ کا دوسرا شمارہ آپ کی خدمت میں پیش کر رہی ہے۔
اس کا مطالعہ کریں،اور اپنی قیمتی آراء سے ضرور نوازیں۔
ہمیں آپ کی قیمتی آراء کا انتظار رہے گا۔۔۔۔۔۔!
gcpkbv7.jpg
آن لائن پڑھنے کے لیے کلک کریں۔
ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل فائل پر کلک کریں۔
 

Attachments

  • Nawa E Khadim Muharram To Rabiul Awal 1445ھ.pdf
    11.3 MB · مناظر: 16

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
نوائے خادم تبصرہ جات:۔
۱۔ والد صاحب
ماشاءاللہ بہت ہی بہترین شمارہ ہے۔ اللہ پاک قبول فرمائیں۔
۲۔مفتی صاحب
ماشاءاللہ نہایت عمدہ ان شاءاللہ مطالعہ کرکے رائے دوں گا۔
۳۔سمیع اللہ حضروی صاحب
ماشاءاللہ، جزاک اللہ
۴۔سدرہ صاحبہ
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ
۵۔ مولانا سہیل نواز صاحب
ماشاءاللہ بہت ہی کمال کا تحفہ ہے۔جزاک اللہ
۶۔مولانا احسان اللہ صاحب
ماشاءاللہ ، دل جیت لیا۔
۷۔ حافظ مطیع الرحمن صاحب
داؤد بھائی! کمال کا شمارہ ہے پوری ٹیم کو مبارک باد
۸۔مفتی عتیق الرحمن صاحب
افسوس ہے میں لکھ نہ سکا پر شمارہ کمال ہے۔
۹۔ مولانا منیب الرحمن صاحب
دل گارڈن گارڈن ہو گیا۔
۱۰۔حافظ قاسم اسامہ صاحب
آپ اور آپ کی ٹیم ہر بار کمال کرتے ہو یار ۔ چشم بدور
 
Last edited:

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
۱۔ والدگرامی حضرت مولانا خادم حسین صاحب
ماشاءاللہ بہت ہی بہترین شمارہ ہے۔ اللہ پاک قبول فرمائیں۔
آمین۔ بہت بہت شکریہ حضرت والد گرامی ۔یہ آپ کی دعاؤں کا ثمر ہے۔اللہ تعالی آپ کا سایہ ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے اور ہمیں آپ کی طرف سے یوں ہی صدا یہ محبتیں ، شفقتیں ملتی رہیں۔بہت شکریہ۔
۲۔مفتی ناصرالدین مظاہری صاحب
ماشاءاللہ نہایت عمدہ ان شاءاللہ مطالعہ کرکے رائے دوں گا۔
بہت شکریہ مفتی صاحب۔ ضرور اور آپ کی رائے کا بہت بے صبری سے انتظار رہے گا۔ آپ کی رائے ہمارے لیے مہمیز کا کام کرے گی اور انھیں قیمتی آراء اور تجاویز کی روشنی میں اگلے شمارہ کو مزید سے مزید بہتر بنایا جائے گا۔
۳۔سمیع اللہ حضروی صاحب
ماشاءاللہ، جزاک اللہ

جزاک اللہ خیرا۔ سمیع اللہ حضروی صاحب آپ سے انتہائی معذرت ہے کہ آپ کے مضمون میں حوالاجات کا اہتمام ہماری ہی ناقص کارکردگی کی بنا پر نہیں ہو سکا۔ یقین مانئیے دل سے افسوس ہے۔
۴۔سدرہ صاحبہ
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ
بہت شکریہ۔ آپ کے مضامین کا انتظار رہے گا۔

۵۔ مولانا سہیل نواز صاحب
ماشاءاللہ بہت ہی کمال کا تحفہ ہے۔جزاک اللہ
جزاک اللہ خیرا۔ کمال تحفہ ہمارے لیے تو آپ کے تبصرے اور آراء ہوتے ہیں۔ دل کھول کر اپنی رائے کا اظہار کیجئے اور ہمیں مشکور و ممنون ہونے کا موقع عنایت فرمائیے۔

۶۔مولانا احسان اللہ صاحب
ماشاءاللہ ، دل جیت لیا۔
بہت شکریہ مولانا صاحب۔ آپ کے یہی تبصرے در حقیقت ہمارے دل جیت لیتے ہیں۔ جزاک اللہ خیرا

۷۔ حافظ مطیع الرحمن صاحب
داؤد بھائی! کمال کا شمارہ ہے پوری ٹیم کو مبارک باد

بہت شکریہ جناب۔ ہمیں صرف تعریف ہی نہیں آپ کی آراء کا بھی انتظار رہے گا۔
۸۔مفتی عتیق الرحمن صاحب
افسوس ہے میں لکھ نہ سکا پر شمارہ کمال ہے۔
اگلی بار یہ نہیں چلے گا مفتی صاحب(از راہ مذاق)ہمیں آپ کے مضامین کا بے صبری سے انتظار رہے گا۔ بہت شکریہ۔


۹۔ مولانا منیب الرحمن صاحب
دل گارڈن گارڈن ہو گیا۔

یقین مانیئے مولانا صاحب آپ کے انہیں کلمات سے ہمارا دل گارڈن گارڈن ہوجاتا ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔

۱۰۔حافظ قاسم اسامہ صاحب
آپ اور آپ کی ٹیم ہر بار کمال کرتے ہو یار ۔ چشم بدور

ہاہاہا۔ آپ کا حسن نظر ہے۔ ہماری کوشش ہوتی ہے ہر بار کچھ نیا کچھ خوبصورت آپ قارئین کو پیش خدمت کیاجائے۔ آپ کے ان کلمات سے حوصلہ بڑھا کہ ہم نے واقعتا اچھا کام کیا۔ جزاک اللہ خیرا۔
 
Last edited:

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاءللہ بہت ہی عمدہ شمارہ ہے۔
پوری ٹیم کو مبارک باد
بہت شکریہ جناب
خیر مبارک
محترم تجاویز اور آراء سے بھی نوازا کریں،ساتھ قلم کو تھوڑی جنبش دیا کریں اور اچھے اچھے مضامین ارسال کیا کریں۔
 
Top