سلام !!

ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
امید ہے تمام ممبرانِ الغزالی خیریت سے ہوں گے کافی عرصے کے بعد بندہ حاضرِ خدمت ہوا ہے اب ارادہ ءِ مصمم ہے کہ اس فورم پر روزانہ کی بنیاد پر کچھ سیکھنے سیکھانے کی ترتیب بنائی جائے تاکہ اس کارِ خیر میں ہمارا بھی حصہ پڑجائے۔
والسلام ۔
ایم راقم نقشبندی سینئر نائب صدر ضلع نارووال بزم حق چار یار پاکستان رجسٹرڈ ۔۔۔۔
 
Top