نیکی کو حقیر مت سمجھو!
نبی ﷺ نے فرمایا:
’’ ایک درخت کی ٹہنی راستے میں تھی ،
اس سے لوگوں کو تکلیف ہوتی تھی،
ایک آدمی نے اسے ہٹا دیا تو اسے جنت میں داخل کر دیا گیا ۔''
سنــن ابــن ماجہ-3682
نبی ﷺ نے فرمایا:
’’ ایک درخت کی ٹہنی راستے میں تھی ،
اس سے لوگوں کو تکلیف ہوتی تھی،
ایک آدمی نے اسے ہٹا دیا تو اسے جنت میں داخل کر دیا گیا ۔''
سنــن ابــن ماجہ-3682