السلام علیکم یہ پہلیوں کے ؛لیے ہے آپ سب بھی اچھی اچھی پہلیاں پوسٹ کر سکتے ہیں پھولوں میں دو پھول نرالے (1) پاتے ہیں قسمت والے کوئی تو ایک یا دونوں پائے خالی ہاتھ کوئی رہ جائے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟