السلام عليكم
یوٹیوب پر کسی بھی ویڈیو کو کنورٹ کرنے کے لئے ضروری ہے اسکے ساتھ سبٹائٹل یا کپپشنز اٹچ ہو،
کپپشنز بٹن پر کلک کر کے اسکو ان ایبل کر لیں
اسکے بعد ساتھ والے سیٹنگ کے بٹن پر کلک کریں اور سب سے اپر والی لائن جسمیں سبٹائٹل لکھا ہوا ہیں اسپر کلک کریں تو اس طرح کا باکس سامنے آے گا
اسمیں سے سے آٹو ترانسلیٹ پر کلک کریں اور اردو زبان کو سلیکٹ کر لیں، ویڈیو چاہے جس مرضی زبان میں ہو اسکے ساتھ ساتھ اسکے اردو ترجمہ نیچے نظر آے گا