وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
اوپر مینیوں بار میںFile پر کلک کریں
وندو اوپن ہوگی۔
6نمبر پر Save ad PDF پر کلک کریں۔
نیو وڈو اوپن ہوگی۔
Filename باکس میں پی ڈی ایف کا نام لکھیں۔
ساتھ ہی بائیں جانب تین ڈاٹ ہیں،اس پر کلک کرکے جہاں سیو کرنا چاہتے ہیں اس فولڈر کی لوکیشن دے کر Save پر کلک کردیں۔
واپس آکر OKکے بٹن پر کلک کریں۔
پی ڈی ایف کنورٹنگ شروع ہوجائے گی۔
چند لمحات بعد جب پی ڈی ایف کنورٹنگ کی ونڈو از خود بند ہوجائے تو اپنے مطلوبہ فولڈر میں آپ پی ڈی ایف دیکھ سکتے ہیں۔