رب تعالیٰ کی ذات گرامی پر یقین اتنا پختہ ہونا چاہئیے کہ سامنے سمندر ہواور دل میں یقین ہو کہ میرا رب یہ سمندر مجھے پار کرا دے گا۔