نصیب

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ماکان نصیبك یصیبك ولو كان تحت الجبل
وما لا نصیبك لا یصیبك ولوكان تحت الشفة

جو آپ کے نصیب میں ہے وہ آپ کو مل کرہی رہے گا،چاہے وہ پہاڑ کے نیچے ہی کیوں نہ ہو۔
اور جو آپ کے نصیب میں نہیں ہے وہ آپ کو نہیں ملے گا چاہے وہ آپ کے ہونٹ کے نیچے ہی کیوں نہ ہو۔
 
Top