مجلہ افکار قاسمی شمارہ اکتوبر تا دسمبر2024ء

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
بندہ ناچیز معزز قارئین ’’مجلہ افکار قاسمی‘‘کو یہ عرض کرتے ہوئے خوشی محسوس کررہاہوں کہ آج یکم اکتوبر 2024ء کو ’’مجلہ افکار قاسمی‘‘ اپنی کامیابی و کامرانی کے اور عالم میں علم کی روشنی کو پھلاتے ہوئے اپنے 12 سال مکمل کررہاہے۔
اس موقع پر اللہ کے حضور شکر بجالاتا ہوں کہ اللہ پاک نے اس حقیرو فقیر و عاجز کو یہ سعادت بخشی کہ خاکسار کو ’’مجلہ افکار قاسمی‘‘ کا خادم بنایااور ’’مجلہ افکار قاسمی‘‘ کو کامیابیوں سے ہمکنار فرمایا۔
میں ہر اس شخص کا شکر گزار ہوں جس نے ان بارہ سالوں میں افکار کے لیے سرپرستی کی ،افکار کے لیے محنت کی،افکار کو سجایا،افکار کے لیے مشورہ دیا،افکار کےلیے مضمون لکھا،افکار قاسمی کا مطالعہ کیا آپ سب کا شکریہ۔
یہ سب آپ احباب کے بنا نا ممکن تھا۔
’’مجلہ افکار قاسمی‘‘ کو پڑھیں،اور اپنی رائے ضرور دیں۔جزاک اللہ
Bvy9KaC.jpeg
آن لائن پڑھیں۔
ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل فائل پر کلک کریں۔
 

Attachments

  • Afkar e Qasmi October To December 2024.pdf
    12.2 MB · مناظر: 0
Top