جی جی ان شاء اللہ ضرور ہم تابع فرماں ہیں اور اپنی حاضری کو یقینی بنائیں گے ان شاء اللہوعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
گلشن الغزالی میں آپ کو خوش آمدید،البتہ گلشن سلطانی سے غائب ہونے کی سزا بھی ہوگی۔
فی الوقت اس کو مؤخر کیا جاتا ہے،آپ کی کارگردگی رپورٹ دیکھ کر فیصلہ صادر کیا جائے گا۔
سلطان معظم سے گزارش ہے کہ باقی ساتھی بھی حاضر ہوتے ہیں یا ہم کلم کلے پھرتے رہیں گےحاضری یقینی اور ضروری ہونی چاہئیے بصورت دیگر سلطان کے موڈ مبارک کا علم نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیال رکھیے گا۔
جی ہم سلطان کے وزیروں کے ساتھ اچھے لگتے ہیںسلطان کے ہوتے ہوئے آپ اپنے آپ کو "کلم کلے" فرما رہے ہیں جوکہ سلطان کی گستاخی کے مترادف ہو سکتا ہے۔
کیوں خیر ہوسلطان نے کابینہ تحلیل کردی۔
سب کے سب معزول کردیے۔کیوں خیر ہو
آپ آغاز کریں ، سب آجائیں گے۔دراصل پہلے کچھ سے شناسائی تھی، جیسے مفتی ناصر الدین صاحب احمد قاسمی صاحب مولانا پیر عثمان غنی قادری چشتی صاحب، اور ایک دو محترمہ تھیں جو شاعری بھی کرتی تھیں نام نہیں یاد،، اسی لیے ان صاحب کی نئی پوسٹ کا منتظر ہوں
گستاخی آپ کررہے ہیں ، جلال کو غصہ کہ دیا نہ۔سلطان کو غصہ
فاروقی بھائیگستاخی آپ کررہے ہیں ، جلال کو غصہ کہ دیا نہ۔