السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
اللہ کے فضل وکرم و والدین و اساتذہ کی دعاؤں کے ساتھ "ادعیةالقرآن" کےبعد"ادعیةالاحادیث" آپ حضرات کی خدمت میں پیش کرنی کی سعادت حاصل کررہاہوں۔
یہ اللہ تعالی ہی کا کرم ، فضل ، احسان ہے کہ اللہ پاک نے دعائیہ احادیث کو ایک نئی انداز میں پیش کرنے کی سعادت عطا فرمائی۔
الحمداللہ اس کتابچہ میں احادیث مبارکہ میں وارد دعائیں بمع ترجمہ کے ساتھ مرتب کرنے کی کوشش کی گئی ہے ان شاءاللہ آپ کی امنگوں پر پورا اترے گی ، اور آپ سب کے لیے ان شاءاللہ مفید ثابت بھی ہوگی۔
انسانی کام میں غلطی کا احتمال ہو سکتا ہے ، اس لیے دوران مطالعہ اگر کوئی غلطی نظر آئے تو از راہ کرم مطلع فرماکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔جزاک اللہ
مطالعہ کے بعد اپنی رائے سے ضرور آگاہ فرمائیں اور خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
والسلام !