سلام

ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
ایہ عرصے کے بعد الغزالی فورم پر حاضری ہورہی ہے امید ہے سبھی ممبران و عہدیداران خیر و عافیت سے ہوں گے ان شاء اللہ
ایم راقم نقشبندی
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
سلطان الغزالی!آپ پر جرمانہ عائد کرنے کے احکامات جاری کرتے ہیں،ایسے تو آپ تشریف کم ہی لاتے ہیں۔
آپ پر سونے کی اشرفیوں کا جرمانہ عائد ہوگا۔
تیاری کرلیں۔
 
سلطان معظم ، بںدہءفقیر تو اس عمر کو بھی نہیں پہنچا کہ یہ مردوں والا جرمانہ عائد ہوگیا اور اس کو پورا کرے آپ شفقت و مہربانی فرما کر مجھ ناچیز و عاجز پر بچوں والا جرمانہ عائد کریں
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
اللہ اللہ اتنا بھاری جرمانہ
اگر سونے کی اشرفیاں نہ ملیں تو آپ سلطان کا تاج گروی رکھ سکتے ہیں۔
اس عظیم،بہترین،کمال مشورہ دینے پر سلطان راقم سے قبل آپ پر جرمانہ عائد کرتے ہیں،آپ اپنا شاہی تاج سلطان عالی مقام کے پاس جمع کروائیں۔
 
Last edited:

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سلطان معظم ، بندہءفقیر تو اس عمر کو بھی نہیں پہنچا کہ یہ مردوں والا جرمانہ عائد ہوگیا اور اس کو پورا کرے آپ شفقت و مہربانی فرما کر مجھ ناچیز و عاجز پر بچوں والا جرمانہ عائد کریں
میری پیاری رعایا! آپ کی عاجزی اور خلوص نے دل کو بہت متاثر کیا ہے، لیکن آپ کو یاد رکھنا چاہیے کہ زندگی کے بعض فیصلے ہمیں بہت سختی کے ساتھ کرنے پڑتے ہیں تاکہ ہم اپنی راہ میں مضبوط رہیں۔ آپ کی درخواست پر میں نے سوچا اور فیصلہ کیا ہے کہ آپ پر بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا، کیونکہ یہ آپ کے لئے ایک سبق ثابت ہوگا اورآپ کو اپنی غلطیوں کا بھرپور احساس دلائے گاکہ ہم سلطنت الغزالی پرباوجود احکامات کے نہیں تشریف لاتے تھے۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
بہت اچھا مشورہ دیا ہے
آپ نے جو مشورہ قبول فرمایا ہے،در حقیقت آپ نے سلطان کا حکم توڑنے کی جسارت کی ہے، جو کہ دربار کے آداب کے خلاف ہے۔ اس کی پاداش میں، آپ پر جرمانہ ڈبل عائد کیا جاتا ہے، اور اب آپ کو مزید 1000 سونے کی اشرفیاں فوراً دربار میں جمع کرانے کا حکم دیا جاتا ہے۔
 
فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
اس عظیم،بہترین،کمال مشورہ دینے پر سلطان راقم سے قبل آپ پر جرمانہ عائد کرتے ہیں،آپ اپنا شاہی تاج سلطان عالی مقام کے پاس جمع کروائیں۔
بادشاہ سلامت! تاج تو حاضر ہے، مگر گزارش ہے کہ پہلے ہمیں یہ بتا دیا جائے کہ کیا آپ کے دربار میں 'تاج واپسی اسکیم' موجود ہے یا نہیں؟
 
فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
میری پیاری رعایا! آپ کی عاجزی اور خلوص نے دل کو بہت متاثر کیا ہے، لیکن آپ کو یاد رکھنا چاہیے کہ زندگی کے بعض فیصلے ہمیں بہت سختی کے ساتھ کرنے پڑتے ہیں تاکہ ہم اپنی راہ میں مضبوط رہیں۔ آپ کی درخواست پر میں نے سوچا اور فیصلہ کیا ہے کہ آپ پر بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا، کیونکہ یہ آپ کے لئے ایک سبق ثابت ہوگا اورآپ کو اپنی غلطیوں کا بھرپور احساس دلائے گاکہ ہم سلطنت الغزالی پرباوجود احکامات کے نہیں تشریف لاتے تھے۔
سلطان عالی مقام! یہ کیسا انصاف ہے؟
یہ جرمانہ ایسا ہی ہے جیسے کسی بےگناہ کو بغیر چائے کے صبح گزارنے کی سزا دی جائے!
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
بادشاہ سلامت! تاج تو حاضر ہے، مگر گزارش ہے کہ پہلے ہمیں یہ بتا دیا جائے کہ کیا آپ کے دربار میں 'تاج واپسی اسکیم' موجود ہے یا نہیں؟
آپ نے دربار کا اصول توڑا،دربار کے احکامات کو سنجیدگی سے نہیں لیا۔
اس لیے سلطان معظم نے جرمانہ جو عائد کیا اس سے رعایا کی فلاح و بہبود پر کام کیا جائے گا۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سلطان عالی مقام! یہ کیسا انصاف ہے؟
یہ جرمانہ ایسا ہی ہے جیسے کسی بےگناہ کو بغیر چائے کے صبح گزارنے کی سزا دی جائے!
اپ بار بار دربار سلطانی کے احکامات کی حکم عدولی کی جسارت فرما رہی ہیں،بادشاہ سلامت کا صبر اور بادشاہ سلامت کی قوت برداشت کا ناجائز فائدہ نہ اٹھائیں۔
 
فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
آپ نے دربار کا اصول توڑا،دربار کے احکامات کو سنجیدگی سے نہیں لیا۔
اس لیے سلطان معظم نے جرمانہ جو عائد کیا اس سے رعایا کی فلاح و بہبود پر کام کیا جائے گا۔
سلطان معظم! اگر ہمارا جرمانہ رعایا کی فلاح و بہبود پر لگ رہا ہے، تو گزارش ہے کہ اس فنڈ میں مجھے بھی شامل کر لیا جائے، کیونکہ ہماری حالت تو ویسے ہی کسی فلاحی منصوبے کے قابل ہو چکی ہے!
 
فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
اپ بار بار دربار سلطانی کے احکامات کی حکم عدولی کی جسارت فرما رہی ہیں،بادشاہ سلامت کا صبر اور بادشاہ سلامت کی قوت برداشت کا ناجائز فائدہ نہ اٹھائیں۔
ہم تو سوچ رہے تھے کہ بادشاہ سلامت کی قوتِ برداشت پہ ڈاکٹریٹ کر لیں، لیکن لگتا ہے کہ پہلے ہمیں 'جرمانہ ادا کرو کورس' میں داخلہ لینا پڑے گا!
بادشاہ سلامت آپ تو رحمدل ہیں ، مگر اب کیوں رحم کا کوٹہ ختم کر کے جرمانوں کا بجٹ بڑھا دیا گیاہے؟
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سلطان معظم! اگر ہمارا جرمانہ رعایا کی فلاح و بہبود پر لگ رہا ہے، تو گزارش ہے کہ اس فنڈ میں مجھے بھی شامل کر لیا جائے، کیونکہ ہماری حالت تو ویسے ہی کسی فلاحی منصوبے کے قابل ہو چکی ہے!
آپ قابل تھیں تبھی سلطان عالی مقام نے آپ سے آپ کا تاج طلب کیا۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ہم تو سوچ رہے تھے کہ بادشاہ سلامت کی قوتِ برداشت پہ ڈاکٹریٹ کر لیں، لیکن لگتا ہے کہ پہلے ہمیں 'جرمانہ ادا کرو کورس' میں داخلہ لینا پڑے گا!
بادشاہ سلامت آپ تو رحمدل ہیں ، مگر اب کیوں رحم کا کوٹہ ختم کر کے جرمانوں کا بجٹ بڑھا دیا گیاہے؟
جب قوانیں کی پامالی پر پامالی کی جائے گی،تب تک جرمانہ کا بجٹ بڑھادیا جائے گا۔
 
فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
حالت اصلی میں تو تاج عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ نہیں کیا جا سکتا۔
اس لیےیہ سلطان عالی مقام کا اختیار ہے کہ اس تاج کی کیسے مرمت فرمائی جائے۔
سلطان عالی مقام! اگر تاج کی مرمت ہی مقصود ہے، تو گزارش ہے کہ ہمیں بھی 'شاہی سنار' مقرر کر دیا جائے، تاکہ کم از کم جرمانے کے پیسے واپس کسی نہ کسی شکل میں مل جائیں!
 
Top