سلام

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سلطان عالی مقام! اگر تاج کی مرمت ہی مقصود ہے، تو گزارش ہے کہ ہمیں بھی 'شاہی سنار' مقرر کر دیا جائے، تاکہ کم از کم جرمانے کے پیسے واپس کسی نہ کسی شکل میں مل جائیں!
شاہی سنار پہلے سے سلطنت میں موجود ہیں۔
 
فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
شاہی سنار پہلے سے سلطنت میں موجود ہیں۔
سلطان! اگر شاہی سنار پہلے سے موجود ہیں، تو کم از کم ہمیں ''ڈپٹی سنار برائے ایمرجنسی تاج مرمت'' بنا دیں۔
یا ''سنار کے معاون خصوصی برائے زیورات چمکاؤ مہم'' میں لگا دیں۔
کم از کم ''نائب سنار برائے ٹوٹی ہوئی چوڑیاں'' تو بنایا ہی جا سکتا ہے۔
 
فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
بات راقم صاحب کے غیر حاضری کے جرمانے سے سونے کے پہاڑ تک پہنچ گئی ۔
اور جرمانہ کی تو بات ہی چھپ گئی!
یہ سب جواب جو بھی اوپر لکھے ہیں یہ سب آپ کے کمنٹ پر "چیٹ جی پی ٹی" کے جوابات ہیں۔ بس ایک آزمائش تھی کہ یہ جی پی ٹی کیسے جواب دیتا ہے۔
 
ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
میری پیاری رعایا! آپ کی عاجزی اور خلوص نے دل کو بہت متاثر کیا ہے، لیکن آپ کو یاد رکھنا چاہیے کہ زندگی کے بعض فیصلے ہمیں بہت سختی کے ساتھ کرنے پڑتے ہیں تاکہ ہم اپنی راہ میں مضبوط رہیں۔ آپ کی درخواست پر میں نے سوچا اور فیصلہ کیا ہے کہ آپ پر بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا، کیونکہ یہ آپ کے لئے ایک سبق ثابت ہوگا اورآپ کو اپنی غلطیوں کا بھرپور احساس دلائے گاکہ ہم سلطنت الغزالی پرباوجود احکامات کے نہیں تشریف لاتے تھے۔
جی جی بالکل ایسا ہی ہے ۔۔ ایک موقع عنایت کیجیے بندہ دربارِ سلطان الغزالی میں روزانہ بل کہ ہر وقت حاضر رہے گاااا،
بشرطیکہ اس فورم کا نوٹیفکیشن بھی میسجز کی طرح موصول ہو،،،
اب اس فورم کا نوٹیفکیشن موصول ہوتا نہیں تو بہت مشکل ہوجاتا ہے
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
جی جی بالکل ایسا ہی ہے ۔۔ ایک موقع عنایت کیجیے بندہ دربارِ سلطان الغزالی میں روزانہ بل کہ ہر وقت حاضر رہے گاااا،
بشرطیکہ اس فورم کا نوٹیفکیشن بھی میسجز کی طرح موصول ہو،،،
اب اس فورم کا نوٹیفکیشن موصول ہوتا نہیں تو بہت مشکل ہوجاتا ہے
محترم جب سلطان عالی مقام آپ کو از خود یاد کراتے ہیں تو نوٹیفکیشن کی یہاں کیا ضرورت ہے۔؟
یہاں آپ نے احکامات سلطانی کو نوٹیفکیشن سے تشبیہ دی ، لہذا اب 500 سونے کی اشرفیاں جمع کرائیں۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
محترمہ فاطمہ طاہرہ صاحبہ نے چیٹ جی ٹی پی کا تجربہ کرکے بتلایا ہے تو اس سے سلطان نے نتیجہ نکالا ہے کہ
راقم صاحب! اگر چیٹ جی ٹی پی سلطان کے کمنٹ کر کمنٹ دے سکتا تو مطلب ہوا آپ کی شاعری بھی کرسکتا ہے۔
تہاڈی نوکری گئی۔ :p
 
میں چیٹ جی ٹی پی پر مقدمہ دائر کروں گا
 
فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
محترمہ فاطمہ طاہرہ صاحبہ نے چیٹ جی ٹی پی کا تجربہ کرکے بتلایا ہے تو اس سے سلطان نے نتیجہ نکالا ہے کہ
راقم صاحب! اگر چیٹ جی ٹی پی سلطان کے کمنٹ کر کمنٹ دے سکتا تو مطلب ہوا آپ کی شاعری بھی کرسکتا ہے۔
تہاڈی نوکری گئی۔ :p
شاعری صرف الفاظ کا جوڑ نہیں، ایک کیفیت، ایک تجربہ، اور ایک دل کی لہر ہوتی ہے۔ جی پی ٹی کے پاس دل تو نہیں... ہاں، الفاظ کا انبار ضرور ہے!
 
Last edited:

ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
شاعری صرف الفاظ کا جوڑ نہیں، ایک کیفیت، ایک تجربہ، اور ایک دل کی لہر ہوتی ہے۔ جی پی ٹی کے پاس دل تو نہیں... ہاں، الفاظ کا انبار ضرور ہے!
سبحان اللہ سبحان اللہ کیا دندانِ شکن جواب مرحمت فرمایا :D
سلطانِ معظم معذرت :):):D:D
 
Top