سلطان آپ کے غضب کی بات ہورہی یےجواب کی شدت کو سمجھنے کے لیے، شاید آپ کو خود بھی دندانوں کے شکن میں مبتلا ہونا پڑے!
سلطان آپ کے غضب کی بات ہورہی یےجواب کی شدت کو سمجھنے کے لیے، شاید آپ کو خود بھی دندانوں کے شکن میں مبتلا ہونا پڑے!
حتی الوسع کوشش یہی ہےیہ تو جرمانہ کی اشرفیاں نہ دینے کے عذر لگ رہے ہیں
سراسر سلطان کا دھیان بھٹکایا گیا ہے کہ سلطان جرمانہ بھول جائیں
سلطان نے بھی اپنے غضب کا نمونہ پیش کیا تو آپ کو خود بھی دندانوں کے شکن میں مبتلا ہونا پڑےگا۔سلطان آپ کے غضب کی بات ہورہی یے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
ایہ عرصے کے بعد الغزالی فورم پر حاضری ہورہی ہے امید ہے سبھی ممبران و عہدیداران خیر و عافیت سے ہوں گے ان شاء اللہ
ایم راقم نقشبندی
شکریہ آپ کا کہ آپ نے بھی ناچیز کی پوسٹ پر کرم فرمائی کا شرف بخشا،،،وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
جملے میں" ہو رہی ہے " پڑھ کر میں تو حیران و پریشان ہو گئی ہیں کہ ایم راقم مرد تھا یا عورت تھی؟ میں تو ایم راقم کو مذکر سمجھ رہی تھی
شکریہ آپ کا کہ آپ نے بھی ناچیز کی پوسٹ پر کرم فرمائی کا شرف بخشا،،،
البتہ عرض یہ ہے کہ:
ایم راقم مذکر ہی ہے۔۔ مگر لفظ " حاضری" مؤنث ہے،، البتہ راقم کی حاضری ہوئی ہے۔۔۔ ناکہ راقم کی حاضری ہوا ہے۔۔۔ عجیب ہوگااا ۔۔۔ لہذا آپ راقم کی حاضری ہوئی ہے پر اکتفا کریں'![]()
معافی دے دی نا؟![]()
![]()
جی کوئی بات نہیں
نہیں معافی نہیں ملے گیمعافی دے دی نا؟
ویسے معافی کس چیز کی نہیں ملے گی؟نہیں معافی نہیں ملے گی![]()
یہ وضاحت تو آپ کو کرنی چاہیے کہ آپ نے کس چیز کی معافی مانگی تھیویسے معافی کس چیز کی نہیں ملے گی؟
یہ سوال پہلے کرنا تھا پہلے اب میرے سوال کا جواب دیںیہ وضاحت تو آپ کو کرنی چاہیے کہ آپ نے کس چیز کی معافی مانگی تھی![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
آپ تو الٹا مجھے ہی معافی مانگنے پر مجبور کررہی ہیںیہ سوال پہلے کرنا تھا پہلے اب میرے سوال کا جواب دیں
سلطان کی آمد پر جے ہوووووووسلطان نے معافی نہیں دینی۔
اشرفیاں جمع کراؤ
صرف۔؟سلطان کی آمد پر جے ہووووووو![]()
اصل تصویر شیئر کرنا معلوم نہیں ورنہ بھرپور استقبال کرتاصرف۔؟
آپ ویسے کرلیتے۔اصل تصویر شیئر کرنا معلوم نہیں ورنہ بھرپور استقبال کرتا
سلطان معظم تصویر سے ذرا دھوم دھام ہوجاتی ہے ۔۔آپ ویسے کرلیتے۔