سلطان کی تصویر کہاں سے مل گئی۔؟
سلطان آپ کی تصویر نہیں بل کہ پوسٹ وغیرہ پر جو خوش آمدید مرحبا ویلکم جیسے الفاظ لکھے ہوتے ہیں وہ شیئر کرنے کا کہا ہےسلطان کی تصویر کہاں سے مل گئی۔؟
سلطان آپ کی تصویر نہیں بل کہ پوسٹ وغیرہ پر جو خوش آمدید مرحبا ویلکم جیسے الفاظ لکھے ہوتے ہیں وہ شیئر کرنے کا کہا ہے
تصویر کہاں ہے ؟سلطان معظم تصویر سے ذرا دھوم دھام ہوجاتی ہے ۔۔
وعلیکم السلام ہوہمارا بھی سلام ہو۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!ہمارا بھی سلام ہو۔
مرشد!آپ کے تیور سے کپکپاہٹ ہوجاتی ہے۔وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
زہے مقدر کہ آنجناب کا دیدار عالیہ ہوا۔
امان کا مطلب غلطیوں کو بچانے کے لیے محفوظ جگہ ؟مرشد!آپ کے تیور سے کپکپاہٹ ہوجاتی ہے۔
سلطان جان کی امان دے دیو۔
یہاں اپلوڈ کرنے کا طریقہ معلوم ہی نہیں ورنہ کوئی تصویر اپلوڈ کردیتےتصویر کہاں ہے ؟
شکریہ بہن بتانے کوسلطان جان کی امان کے بدلے سونے کی اشرفیاں لیتے ہیں
کون سی تصویر جائز یا ناجائز؟یہاں اپلوڈ کرنے کا طریقہ معلوم ہی نہیں ورنہ کوئی تصویر اپلوڈ کردیتے
مرغا بن کے تو نہیں آئے ہیں؟ کان چھوڑ دیں اب سیدھے کھڑے ہو جائیںہم جس حالت میں دربار عالیہ میں حاضر ہے،اس حالت کو ہم ہی جانتے ہیں۔
اس لیے جان کی امان مانگی۔
سکے کتنے ہیں؟ اور کون سی جیب میں ہیں مرغا بننے سے گر تو نہیں گئے؟شکریہ بہن بتانے کو
ورنہ ہم تو سکے لائے تھے۔
جب تک امان نہیں ملتی،تب تک ایسے ہی رہینگے۔مرغا بن کے تو نہیں آئے ہیں؟ کان چھوڑ دیں اب سیدھے کھڑے ہو جائیں
آپ کی بہن آپ کو مزید اس پوزیشن میں برداشت نہیں کر سکتی
اوجی 1947 والے لایا تھا۔سکے کتنے ہیں؟ اور کون سی جیب میں ہیں مرغا بننے سے گر تو نہیں گئے؟
کوئی نہیںکون سی تصویر جائز یا ناجائز؟
کیوں کہ کسی زمانے میں تصویر ناجائز تھی اب شاید لوگوں نے جائز کر دی
کون سی تصویر جائز یا ناجائز؟
کیوں کہ کسی زمانے میں تصویر ناجائز تھی اب شاید لوگوں نے جائز کر دی
جس کھیت سے کساں کو میسر نہیں روزیاوجی 1947 والے لایا تھا۔
چونی،اٹھنی تے روپیہ