سلام

ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
بھائی کیسے ہو آپ اور عید کیسی تھی
مبارک ہو ہم تو آپ کے آنے کی خوشی میں بھول ہی گئے
بہت بہت اچھے ویلڈن
ہم سے کسی نے کوئی عید کا حال نہیں لیا کہ ہماری عید کیسی گزری :confused:
مسلسل ایک ہفتے سے بیماری سے جنگ ہے
کوئی نہیں اللہ پوچھے گا سب سے:confused::(:(:(
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بہت بہت اچھے ویلڈن
ہم سے کسی نے کوئی عید کا حال نہیں لیا کہ ہماری عید کیسی گزری :confused:
مسلسل ایک ہفتے سے بیماری سے جنگ ہے
کوئی نہیں اللہ پوچھے گا سب سے:confused::(:(:(
محترم آپ کی بیماری دوسروں کو لگنے والی تو نہیں؟
شاید اس وجہ سے عید مبارک کو بیماری لگ جائے قریب نہیں آئی
 
رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
وعلیکم السلام

دخل در معقولات کے بعد اجازت واہ کیا بات ہے
کیسی ہیں اور کیسی گزری عید ہمارے بغیر؟
ہم جس سلطان کی رعایا ہیں ، آمد کا اعلان بھی ایک الگ انداز سے کرینگے نہ۔

آپ کے بغیر عید پھیکی تھی ، آپ سے ملکر میٹھی ہوگئی
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ہم جس سلطان کی رعایا ہیں ، آمد کا اعلان بھی ایک الگ انداز سے کرینگے نہ۔

آپ کے بغیر عید پھیکی تھی ، آپ سے ملکر میٹھی ہوگئی
اچھا جی اب ہمیں اجازت دیں
سلامت رہیں سب خوش رہیں اور دعاوں میں یاد رکھیں
 
ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
ہم جس سلطان کی رعایا ہیں ، آمد کا اعلان بھی ایک الگ انداز سے کرینگے نہ۔

آپ کے بغیر عید پھیکی تھی ، آپ سے ملکر میٹھی ہوگئی
ہماری عید میں تو کڑوی ہوگئی :cool:
راقم بھائی کو یہی تو سمجھا رہاہوں کہ ایک جانب سلطان
دوسری جانب ان کی سپہ سالار

یہ دھرنا دینے کو تلے ہوئے ہیں۔
ہم نے کبھی حق کا رستہ نہیں چھوڑاا
 
Top