سلام

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
باقی سب خیریت ہے،راقم بھائی کی طبیعت ہم نے خراب کی ہوئی ہے۔
پہلے ہمیں سکون نہیں کرنے دیتے تھے اب ہم سکون نہیں کرنے دے رہے۔
ہو نہ ہو شکایت لگانے آئے ہیں۔۔۔
 

ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
باقی سب خیریت ہے،راقم بھائی کی طبیعت ہم نے خراب کی ہوئی ہے۔
پہلے ہمیں سکون نہیں کرنے دیتے تھے اب ہم سکون نہیں کرنے دے رہے۔
ہو نہ ہو شکایت لگانے آئے ہیں۔۔۔
لیکن یہاں کون سنے گا ہماری:(
یہاں تو آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے:D
سلطان سے شکایت کریں تو بھی ڈانٹ
اگر اسٹیبلشمنٹ سے کریں تو بھی ڈانٹ
بندہ جائے تو جائے کہاں؟؟؟
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
لیکن یہاں کون سنے گا ہماری:(
یہاں تو آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے:D
سلطان سے شکایت کریں تو بھی ڈانٹ
اگر اسٹیبلشمنٹ سے کریں تو بھی ڈانٹ
بندہ جائے تو جائے کہاں؟؟؟
رعایا اپنی ذمہ داری پوری کرے اور جیسی رعایا ہوتی ہے ویسے ہی سلطان کا رویہ ہوتا ہے
 
Top