تازہ سلام

ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
سلطان معظم انقلاب الغزالی :D فاتحِ نوجوانان ملت:D
آپ کے دربار عالیہ موہڑہ شریف کے باقی اراکین کہاں غائب رہتے ہیں؟؟
جیسا کہ مولنا ڈاکٹر محمد عثمان غنی چشتی مجددی صابری قلقندی صاحب بھی نظر نہیں آرہے کیا وجہ؟؟
 
ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
ایک عرض ہے: فورم پر تصویر شیئر ہوجاتی ہے؟؟
اگر ہوجاتی ہے تو کوئی طریقہ کار ہے؟
کیوں کہ میرے اکثر کلام تحریر و تصویر میں ہوتے ہیں سوچا وہ سینڈ کروں مگر اتنی عقل کی نہیں کہ کیسے سینڈ کرتے ہیں :D:D
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جی جی بالکل تاکہ وزیرانِ سلطنت صدرِ مملکت کو کھینچ سکیں :D لہذا تیاری پکڑیں اور سلطان معظم سے جرمانہ کی فرمایش کریں
شریعت میں کسی پرمالی جرمانہ عائد کرنا یاکسی سےوصول کرناجائزنہیں ہے،البتہ اگرتنبیہ کے واسطے رقم لے لی جائے اورکچھ عرصہ بعد واپس کی جائے تواس کی اجازت ہے۔ ویسے ایک سوال ہے جو پوچھنا تھا
" تعاون على الاثم" کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
 
شریعت والی بات کرکےآپ نے میرے علم میں اضافہ فرمایا ، سلطان معظم نے بھی مجھ پر نہ جانے کتنے سو سونے کی اشرفیاں بطور جرمانہ عائد کی تھیں :) لہذا ہم بھی ان سے جرمانہ لیں گے
 
تعاونو علی الاثم ۔۔ کے بارے آپ کچھ رہنمائی فرمادیں۔
کیوں کہ میں کوئی عالم تو ہوں نہیں آپ رہنمائی فرمادیں
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
شریعت والی بات کرکےآپ نے میرے علم میں اضافہ فرمایا ، سلطان معظم نے بھی مجھ پر نہ جانے کتنے سو سونے کی اشرفیاں بطور جرمانہ عائد کی تھیں :) لہذا ہم بھی ان سے جرمانہ لیں گے
ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

"وَلَا تَاْكُلُوْٓا اَمْوَالَكُمْ بَيْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ وَتُدْلُوْا بِهَآ اِلَى الْحُكَّامِ لِتَاْكُلُوْا فَرِيْقًا مِّنْ اَمْوَالِ النَّاسِ بِالْاِثْمِ وَاَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ "(البقرۃ:188)​
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سلطان معظم انقلاب الغزالی :D فاتحِ نوجوانان ملت:D
آپ کے دربار عالیہ موہڑہ شریف کے باقی اراکین کہاں غائب رہتے ہیں؟؟
جیسا کہ مولنا ڈاکٹر محمد عثمان غنی چشتی مجددی صابری قلقندی صاحب بھی نظر نہیں آرہے کیا وجہ؟؟
محترم ڈاکٹر صاحب!اکثر وبیشتر براجمان ہوتے ہیں۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
" تعاون على الاثم" کے بارے میں کچھ جانتے ہیں؟
اور آپس میں نیک کام اور پرہیزگاری پر مدد کرو، اور گناہ اور ظلم پر مدد نہ کرو، اور اللہ سے ڈرو، بے شک اللہ سخت عذاب دینے والا ہے۔
 
ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
دربار عالیہ میں درخواست جمع کرائیں۔
ہم ایک عرصے بعد فورم پر حاضر ہوئے ۔۔ بل کہ نئے ممبر کی حیثیت سے۔ تو ہمارے لیے دھوم دھام سے کوئی خوش آمدید والی پوسٹ نہیں لگائی۔ چاہیے تو یہ تھا کہ ہمیں بھی خوش آمدید مرحبا ویلکم جیسے الفاظ سے مدعو کیا جاتا مگر نہیں۔ ہم بھی تو آپ کے بچوں ہی کی عمر کے ہیں۔ بل کہ الغزالی فورم پر ایک ہم ہی کم عمر ممبر ہیں۔ لہذا آپ نے ایسا کچھ نہیں کیا بل کہ کسی ممبر نے ہمیں مرحبا ویلکم خوش آمدید نہیں کیا:confused::confused:
لہذا یہ ہماری شکایت قبول کریں'
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
آپ فورم پر تشریف لایے نہیں بلکہ احکامات سلطانی پر حاضر ہوئے۔
سلطان عالی مقام نے جو آپ کو احکامات دیے تھے اس کی روشنی میں آپ فورا سے قبل دربار میں حاضر ہوئے۔
ورنہ آپ کے "عظیم کلام المعروف اے آئی۔" شائع ہوجاتے۔
اس لیے آپ نے عافیت سمجھی کہ دربار پہنچو۔
 
نہیں نہیں سلطان اے آئی کے ڈر سے نہیں بل کہ فورم پر حاضری کا بہت دل سے متمنی تھا کہ کچھ وقت نکال کر حاضر ہوں تو الحمد للہ مسلسل حاضری دے رہا ہوں اور دیتا رہوں گا
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
نہیں نہیں سلطان اے آئی کے ڈر سے نہیں بل کہ فورم پر حاضری کا بہت دل سے متمنی تھا کہ کچھ وقت نکال کر حاضر ہوں تو الحمد للہ مسلسل حاضری دے رہا ہوں اور دیتا رہوں گا
وعدہ وفا کریں تو ہم کہیں کہ ہاں جی ٹھیک ہے۔
آپ وعدہ فرماکر ایسے غائب ہوتے ہیں جیسے دھے کے سر سے سینگ
 
Top