سلطان معظم ہم ان شاء اللہ باقاعدگی سے حاضری دیا کریں گے بل کہ فیس بک پر کلام اپلوڈ کر کے جو ٹائم وہاں دیتے ہیں وہ سارا وقت واٹس ایپ اور فیسبک والا وقت یہاں صرف کریں گے ان شاء اللہ ثم ان شاء اللہ ۔۔۔وعدہ وفا کریں تو ہم کہیں کہ ہاں جی ٹھیک ہے۔
آپ وعدہ فرماکر ایسے غائب ہوتے ہیں جیسے دھے کے سر سے سینگ
البتہ جو شاعری کا کورس شروع کروایا ہے بس اس کی وجہ سے تھوڑی دیر ہوگی ورنہ حاضری یقینی ہو گی