سلطان معظم آپ کے جو چیف ق سیکرٹری اولی مولنا عثمان صاحب کی کمی محسوس ہوئی اسی لیے آپ دوبارہ کب چکر لگائیں گےآپ ہمارے انتظار میں بڈھے نہیں ہوئے،سلطان عالی مقام بنفس نفیس اپنے قافلہ کے ہمراہ تشریف لائے تھے اور آپ سے تفصیلی ملاقات بھی ہوئی تھی۔
سلطان معظم آپ کے جو چیف ق سیکرٹری اولی مولنا عثمان صاحب کی کمی محسوس ہوئی اسی لیے آپ دوبارہ کب چکر لگائیں گےآپ ہمارے انتظار میں بڈھے نہیں ہوئے،سلطان عالی مقام بنفس نفیس اپنے قافلہ کے ہمراہ تشریف لائے تھے اور آپ سے تفصیلی ملاقات بھی ہوئی تھی۔
تو مرشد پاک کو لے کر آئیں پھرحضرت ڈاکٹر صاحب مرشد پاک ہیں۔
یہ بھی درست فرمایااب ہم سلطان ہیں جو مرضی سمجھ لیں۔
ہماری مرضی
مرشد ہمارے در دولت پر تشریف آوری کے لیے رخت سفر باندھ چکے ہیں۔تو مرشد پاک کو لے کر آئیں پھر
اچھا ماشاءاللہ ہماری جانب کب آئیں گےمرشد ہمارے در دولت پر تشریف آوری کے لیے رخت سفر باندھ چکے ہیں۔
یہ ہے سلطان کے جرمانے کی پاور
جی آپ ماشاءاللہ ایک ہفتے بعد حاضری لگوا رہی ہیں سلطان معظم انھیں بھی جرمانہ کریں'یہ بھی درست فرمایا
ہم فورم کے اسٹیبلشمنٹ ہیں ہم کچھ بھی کر سکتے ہیںجی آپ ماشاءاللہ ایک ہفتے بعد حاضری لگوا رہی ہیں سلطان معظم انھیں بھی جرمانہ کریں'
بالکلہم فورم کے اسٹیبلشمنٹ ہیں ہم کچھ بھی کر سکتے ہیں
ہم عوام کا یہی قصور ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو برداشت کررہے ورنہ ہماری حکومت میں جلسے جلوس ہوتےہم فورم کے اسٹیبلشمنٹ ہیں ہم کچھ بھی کر سکتے ہیں
محترمہ آپ ہم عوام میں شامل ہیں بڑے لوگوں کا ساتھ چھوڑیں اور ہم عوام کے ساتھ اتحاد کو مضبوط کریں ورنہ یہ محترمہ زنیرہ گل آپ کو بھی روندتی چلی جائیں گی کیوں کہ اسٹیبلشمنٹ کی رکن جو ہیںبالکل
راقم صاحب عجیب سی سجشنز دیتے ہیں
عید پر سب کی چھٹیاں منسوخ کروانے کی کوشش بھی کی
اور خود عید کے غائب تھے![]()
راقم صاحب غلطی سے زندان میں تو نہیں تھے؟بالکل
راقم صاحب عجیب سی سجشنز دیتے ہیں
عید پر سب کی چھٹیاں منسوخ کروانے کی کوشش بھی کی
اور خود عید کے غائب تھے![]()
ہماری بہن کو غداری پر اکسانے اور سلطنت کے خلاف عوام کو بھڑکانا سنگین جرم ہےمحترمہ آپ ہم عوام میں شامل ہیں بڑے لوگوں کا ساتھ چھوڑیں اور ہم عوام کے ساتھ اتحاد کو مضبوط کریں ورنہ یہ محترمہ زنیرہ گل آپ کو بھی روندتی چلی جائیں گی کیوں کہ اسٹیبلشمنٹ کی رکن جو ہیں![]()
برداشت کر نہیں رہے کروایا جا رہا ہےہم عوام کا یہی قصور ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو برداشت کررہے ورنہ ہماری حکومت میں جلسے جلوس ہوتے![]()
جو آج ہورہاہے اس سب کے ذمہ دار راقم بھائی ہیں۔بالکل
راقم صاحب عجیب سی سجشنز دیتے ہیں
عید پر سب کی چھٹیاں منسوخ کروانے کی کوشش بھی کی
اور خود عید کے غائب تھے![]()
جی جیراقم صاحب غلطی سے زندان میں تو نہیں تھے؟
آپ بھی قصور وار ہیںجو آج ہورہاہے اس سب کے ذمہ دار راقم بھائی ہیں۔
راقم بہت جلد زندان کے سپرد ہوں گےجو آج ہورہاہے اس سب کے ذمہ دار راقم بھائی ہیں۔
پھر ہم ہی ظالم ہیںبرداشت کر نہیں رہے کروایا جا رہا ہے
نہ جی نہ؛ زندان ہمارے دادا ابو کا گھر ہےراقم بہت جلد زندان کے سپرد ہوں گے