وہ تو ہےپھر ہم ہی ظالم ہیں![]()
وہ تو ہےپھر ہم ہی ظالم ہیں![]()
آپ کو غلط فہمی ہوئی آپ شاید اس زندان کی سوچ رہے ہیں جس میں بھنے ہوئے تیتر اور بٹیر کھانے کو ملتے ہیں اور ورزش کا سامان بھینہ جی نہ؛ زندان ہمارے دادا ابو کا گھر ہے![]()
شایدراقم صاحب غلطی سے زندان میں تو نہیں تھے؟
ابھی تو انہوں نے جلاد کا سامنا نہیں کیا ہےشاید
ہم نے سیاست سے کنارہ کشی کر لی ہےمحترمہ آپ ہم عوام میں شامل ہیں بڑے لوگوں کا ساتھ چھوڑیں اور ہم عوام کے ساتھ اتحاد کو مضبوط کریں ورنہ یہ محترمہ زنیرہ گل آپ کو بھی روندتی چلی جائیں گی کیوں کہ اسٹیبلشمنٹ کی رکن جو ہیں![]()
جلاد یعنی کہ؟ابھی تو انہوں نے جلاد کا سامنا نہیں کیا ہے
تو آپ کس زندان کی بات کررہی ہیںآپ کو غلط فہمی ہوئی آپ شاید اس زندان کی سوچ رہے ہیں جس میں بھنے ہوئے تیتر اور بٹیر کھانے کو ملتے ہیں اور ورزش کا سامان بھی
ابھی تو انہوں نے جلاد کا سامنا نہیں کیا ہ
ہائے اللہ کون سا جلادابھی تو انہوں نے جلاد کا سامنا نہیں کیا ہے
عقل مند کے لیے اشارہ کافی ہے۔جلاد یعنی کہ؟
او سلطان معظم کو جلاد کہاعقل مند کے لیے اشارہ کافی ہے۔![]()
نہیں سسٹرشعیب بھائی بڑی جلدی سمجھ گئے کہ علاج سلطانی سے بچو
رائیٹاو سلطان معظم کو جلاد کہا
راقم بھائی! جلتی میں پیٹرول مت ڈالو۔۔۔۔۔۔۔او سلطان معظم کو جلاد کہا
راقم بھائی کو حمایت تو ملی۔۔۔۔ہاہاہارائیٹ
سلطان کو جلاد کہا
ایک اور ایک گیارہراقم بھائی کو حمایت تو ملی۔۔۔۔ہاہاہا