آگ دشمن نے ہی لگائی تھی درد و غم سے تو شناسائی تھی کیا ہوا تھا مگر یہ مسلم کو جس نے سونے کی قسم کھائی تھی زنیرہ عقیل گل