محبت کا بھرم

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
تَلخ رویے ، بے رُخی، نَظر اندَاز ہونا یہ ایسے سلَو پوائزن ہیں جو انسان کو اندر سے ختم کرتے ہیں
اور انسان پہلے شکایت کرتا ہے کہ میرے ساتھ یہ نا کیا جاۓ، پھر وہ چیختا ہے اور بالآخر وہ خاموش ہو جاتا ہے اور یہ خاموشی اصل میں اس شخص کی روح کو فنا کرنے کی علامت ہوتی ہے۔
زندگی بہت مُختصر ہے، اسے یوں آزمائشوں کی نَظر کر کے ایک دوسرے کی زندگی کو تباہ نا کریں۔
محبت کے بدلے اور کچھ دے سکیں یاں نہیں بس محبت کا بھرم رکھنا سیکھ لیں۔​
 

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
آپ نے سادہ الفاظ میں ایک بہت بڑی حقیقت بیان کر دی ہے۔روحوں کو مارنے کے لیے ہتھیار نہیں، بےرخی کافی ہوتی ہے!
 
Top