مجلہ نوائے خادم ربیع الثانی تا جمادی الثانی 1447ھ

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

آپ کی خدمت میں مجلہ ’’نوائے خادم‘‘ کا شمارہ یکم ربیع الثانی تا جماد الثانی ۱۴۴۷ھ پیش کیا جا رہا ہے۔
ہماری مخلصانہ گزارش ہے کہ اس کا مطالعہ فرما کر ہمیں اپنی قیمتی آراء اور تجاویز سے ضرور نوازیں۔
آپ کی رائے ہمارے لیے نہایت اہم اور رہنمائی کا باعث ہے، جس کا ہمیں ہمیشہ انتظار رہتا ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے اور اس مجلہ کو اصلاحِ امت کا ذریعہ بنائے۔

والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ادارہ مجلہ نوائے خادم
Blue Minimalist Project Proposal Cover A4 Document2.jpg

آن لائن پڑھیں۔

ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل فائل پر کلک کریں۔​
 

Attachments

  • Nawae Khadim Rabi Us Sani To Jamadi Us Sani 1447.pdf
    10.5 MB · مناظر: 0
Top