گمنام

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
فضیل بن عیاض رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ
"اگر تم گُمنام ہو سکتے ہو تو ہوجاؤ، اسمیں کوئی حرج نہیں کہ کوئی تمہاری تعریف کرنے والا نہ ہو، اور اس میں کوئی عار نہیں کہ تم لوگوں میں ذلیل و رسوا ہو، حالانکہ کہ خدا کے ہاں تم پسندیدہ و لائق سائش ہو۔"[حلية الأولياء ٨٨/٨]
 

نور حیاء

وفقہ اللہ
رکن
جزاک اللہ خیراً ۔
سچ یہی ہے کہ پہچان کی اصل جگہ زمین نہیں، بارگاہِ الٰہی ہے۔جہاں دلوں کے اخلاص تولے جاتے ہیں، نام نہیں۔
اللہ ہمیں ایسا اخلاص عطا فرما ئےکہ اس کے سوا کسی کی نظر کی تمنا نہ رہے۔ہمیں گمنامی میں عزت دے، اور اپنی معرفت میں پہچان۔
آمین رب العالمین!
 
Last edited:
Top