زندگی ایک خاموش سفر ہے،جہان ہر موڑ پر کوئی نہ کوئی سبق ملتا ہے۔
کبھی حالات بدل جاتے ہیں،کبھی اپنے بیگانے ہوجاتے ہیں۔
مگر!
جو انسان اپنے دل میں فقط اپنے رب کو بسا لے
اس کے لیے کوئی راستہ مشکل نہیں ہوتا۔
کبھی حالات بدل جاتے ہیں،کبھی اپنے بیگانے ہوجاتے ہیں۔
مگر!
جو انسان اپنے دل میں فقط اپنے رب کو بسا لے
اس کے لیے کوئی راستہ مشکل نہیں ہوتا۔