زندگی کی حقیقت
ایک یہ جہاں
ایک وہ جہاں
ان دو جہاں کے درمیاں
بس فاصلہ اک سانس کا—
جو چل رہی ہے، تو یہ جہاں
جو رک گئی، تو وہ جہاں
ایک یہ جہاں
ایک وہ جہاں
ان دو جہاں کے درمیاں
بس فاصلہ اک سانس کا—
جو چل رہی ہے، تو یہ جہاں
جو رک گئی، تو وہ جہاں